حیدرآباد۔5جولائی(اعتماد نیوز) ملک کے ریاست کیرلا سے تعلق رکھنے والے
47نرسوں کو آج بسلامت لایا گیا۔ یہ تمام نرس عراق کے انتہا پسند گروپس کے
قبضہ میں تھے۔ ہندوستان کے شدید برہمی کے بعد انتہا پسند گروپس نے انکو
کردستان کے
عہدیداروں کے حوالہ کر دیا۔ کردستان عہدیداروں نے دلچسپی سے ان
تمام 46نرسوں کو خصوصی طیارہ کے ذریعہ کیرلا کے کوچی طیرانگاہ لایا گیا۔
ایرپورٹ پر کیرلا کے چیف منسٹر ومن چاندی اور نرسوں کے اقارب آنے پر جذباتی
مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔